XM کاپی ٹریڈنگ کے ساتھ اپنی اسٹریٹیجیز شیئر کریں
اسٹریٹیجی مینیجر بنیں اور آپ کو فالو کرنے والے ٹریڈرز سے اپنا پرافٹ شیئر کمائیں۔ لامحدود آمدنی کے امکانات کے لیے متعدد اسٹریٹیجیز شیئر کریں! اور اپنے کلائنٹس کو مارکیٹس میں تجارت کرنے کا آسان طریقہ پیش کرکے اپنے کنورژن کی شرح میں اضافہ کریں۔
*شرائط و ضوابط لاگو
10 ملین سے زائد ممکنہ فالورز
ہماری ٹریڈنگ کمیونٹی انڈسٹری کی سب سے بڑی کمیونیٹیز میں سے ایک ہے۔
لامحدود آمدنی
بطور اسٹریٹیجی مینیجر آپ کے پرافٹ شیئر کی کوئی حد نہیں۔
فوری طور پر کریڈٹ ہونے والا منافع
آپ کا کمایا گیا تمام منافع خودبخود آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہوجائے گا۔
افیلیٹ کمیشن بڑھائیں
کلائنٹس کے ٹریڈنگ وولیم اور اپنے منافع میں اضافہ کریں۔
1
اکاؤنٹ کھولیں اور اس کی تصدیق کریں
2
بطور اسٹریٹیجی مینیجر سائن اپ کریں
3
اپنی اسٹریٹیجیز شیئر کریں اور پرافٹ شیئر کمانا شروع کریں!
*شرائط و ضوابط لاگو
ایک انویسٹر کی حیثیت سے، آپ ان اسٹریٹیجیز کا انتخاب کرتے ہیں جنہیں آپ فالو کرنا چاہتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ ہر ایک میں کتنی سرمایہ کاری کرنی ہے۔ تمام ٹریڈز جو اسٹریٹیجیز کے اندر پلیس یا کلوز کی گئی ہونگی، وہ آپ کو پورٹ فولیو میں بھی نظر آئیں گی۔
اسٹریٹیجی مینیجر کے طور پر، آپ اپنی اسٹریٹیجیز خود بناتے ہیں اور انہیں کمیونٹی کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ اس کے بعد آپ اپنے فالورز کے منافع سے اپنا پرافٹ شیئر کماتے ہیں۔
جی بالکل! اگر آپ XM پارٹنر ہیں تو آپ بغیر کسی دشواری کے انویسٹر یا اسٹریٹیجی مینیجر بن سکتے ہیں۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔