XM مقابلے

زیادہ کلائنٹس،
زیادہ آمدنی

نئے کلائنٹس کو دعوت دیں اور موجودہ کلائنٹس کو زبردست مقابلوں اور بڑے کیش انعامات کے لیے پورے جوش و خروش کے ساتھ ٹریڈنگ میں مصروف رکھیں۔

XM مقابلوں کا سب کو بتائیں

دو طرح کے دھماکے دار مقابلے؛ فائدہ اٹھانے کے دو شاندار طریقے

ریئل مقابلے

اپنے ایکٹیو کلائنٹس کے ٹریڈنگ وولیم کو بڑھائیں اور شاندار انعامات جیتنے کا موقع فراہم کریں۔

ڈیمو مقابلے

نئے کلائنٹس کی مفت ٹریڈنگ اور ریئل آمدنی کے لیے حوصلہ افزائی کرکے اپنے ریفرل نیٹ ورک کو وسیع کریں۔

XM مقابلوں کا سب کو بتائیں

XM مقابلوں کے بارے میں سب کو کیوں بتائیں؟

  • 01

    مزید ریفرلز بنائیں

    ہر طرح کی مہارت رکھنے والے ٹریڈرز کو متوجہ کرکے ممکنہ کلائنٹس کی رسائی کا فائدہ اٹھائیں۔

  • 02

    کنورژن میں اضافہ کریں

    کلائنٹس انگیجمنٹ، کنورژن اور اپنے کمیشن میں اضافہ کریں۔

  • 03

    مارکیٹنگ مٹیریل کا استعمال کریں

    XM مقابلوں کی پروموشن کے لیے ہمارے کارآمد اور آزمودہ مارکیٹنگ مٹیریل کا استعمال کریں۔

  • 04

    ریوارڈ پروگرام پوائنٹس جمع کریں

    پارٹنر ریوارڈز پروگرام کے لیے کیش حاصل کرنے والے پوائنٹس کمائیں۔

آپ کے ریفرلز کے لیے فوائد

ہر طرح کی مہارت رکھنے والے ٹریڈرز XM مقابلوں میں زبردست جیت اپنے نام کرسکتے ہیں۔
ٹریڈنگ وولیم کو آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہوا دیکھنے کے لیے تیار ہوجائیں۔

کیش انعامات

زبردست کیش انعامات کے ساتھ ہفتہ وار مقابلے

نئے ٹریڈرز کے لیے موزوں

کیش انعامات کے ساتھ نئے ٹریڈرز کے لیے ڈیمو مقابلے

پہچان اور نام

ہال آف فیم اور لیڈربورڈز کے ذریعے ٹاپ پرفارمرز میں پہچان اور نام

مہارتوں میں اضافہ

انسائٹس، ٹریڈنگ آئیڈیاز اور اسٹریٹیجیز

کیا آپ اپنی ریفرل آمدنی میں اضافہ کرنے کے لیے تیار ہیں؟

صرف چند منٹوں میں آپ ہمارے ڈیمو اور ریئل مقابلوں کو اپنے کلائنٹس میں ایڈورٹائز کرنا شروع کرسکتے ہیں، بلکہ کسٹمائزڈ پرائیوٹ مقابلے بھی بنا سکتے ہیں۔ اپنا افیلیٹ ریوینیو بڑھانے کا یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں۔

ابھی شروعات کریں

مدد چاہیئے؟
ہم بس چند سیکنڈز دور ہیں!

اگر آپ XM مقابلوں سے متعلق کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو ہم سے بلا جھجھک رابطہ کریں، ہمیں آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس ہوگی۔

رابطہ کریں

ہمیشہ اور ہر جگہ ہم سے جڑیں رہیں۔

Trading Point Holdings Ltd کا کاروباری نام © 2024 XM ہے۔ تمام حقوق محفوظ

قانونی ڈسکلیمر: XM Global Limited بیلیز میں سیکیورٹیز انڈسٹری ایکٹ 2021 (لائسنس نمبر 000261/4) کے تحت فنانشل سروس کمیشن (FSC) سے اتھارائزڈ ہے۔
Trading Point of Financial Instruments Limited، سائپرس سیکیورٹیز اور ایکسچینج کمیشن (CySEC)، لائسنس نمبر 120/10 کے تحت ریگولیٹڈ اور اتھارائزڈ ہے۔
محدود ریجن: XM مخصوص ممالک، بشمول یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ، کینیڈا، ارجنٹیا، اسرائیل اور اسلامی جمہوریہ ایران کے رہائشوں کو سروسز فراہم نہیں کرتا۔
XM ایسے کسی بھی ملک کے کسی فرد کو اپنی ویب سائٹ اور سروسز کی ہدایت نہیں کرتا جہاں مقامی قوانین یا ضوابط کے ذریعے اس کی ویب سائٹ اور سروسز کا استعمال ممنوع ہو۔ کسی ایسے ملک سے ویب سائٹ کی رسائی حاصل کرتے ہوئے جہاں اس کا استعمال ممنوع ہو یا نہ ہو، یہ صارف کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ویب سائٹ یا سروسز کا استعمال مقامی قوانین یا شرائط و ضوابط کی پابندی کرتا ہو۔ XM اس بات کی تصدیق نہیں کرتا کہ اس کی ویب سائٹ پر موجود معلومات تمام دائرہ اختیار کے لیے موزوں ہے۔
/ng-public/assets/img/certifications/metaquotes.svg/ng-public/assets/img/certifications/verisign.svg/ng-public/assets/img/certifications/unicef.svg/ng-public/assets/img/certifications/investors-in-people.svg
/ng-public/assets/img/certifications/fortune-best-100-companies-europe.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-tech-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-women-2024.svg