XM کے ساتھ کامیابی

بہترین نتائج اور مستقل کامیابی کے لیے
گلوبل لیڈر کے پارٹنر بنیں

200000 سے زائد پارٹنرز کے ساتھ شامل ہوں، جو XM کے ساتھ ٹریڈنگ میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں اور اعلی پے آؤٹس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

Award

ہر سال بہترین بروکر سے نوازا گیا

ہمارے ٹاپ پروڈکٹس کے ساتھ
اپنی کنورژنز بڑھائیں

ہمارے خصوصی طور پر تیار کردہ ٹریڈر سینٹرک پروڈکٹس آپ کے لیے کام کریں گے۔

ڈپازٹ بونس

ہمارے ڈپازٹ بونس، مارکیٹ میں اعلی کنورژن فراہم کرتے ہیں!

ابھی شروع کریں

کاپی ٹریڈنگ

آپ کے ریفرلز ہزاروں کامیاب اسٹریٹیجیز کاپی کر سکتے ہیں، جس سے آپ کی ارننگز میں بھی اضافہ ہو گا۔

مزید جانیں

مقابلے

ٹریڈرز، مقابلے میں شامل ہو کر ہر ماہ، 140000$ میں اپنا حصہ جیت سکتے ہیں۔

مزید جانیں
ابھی رجسٹر کریں

لامحدود کمائی

ہمارے شاندار پارٹنر پروگرام کے ساتھ بہترین کمائی کریں۔

لامحدود کمیشنز

تمام ٹریڈز پر کمیشن حاصل کریں اور سب-افیلیٹس کی کمائی پر بھی %10 اضافی کمیشن حاصل کریں۔

فوری پیمنٹس اور ودڈرالز

اپنی کمیشن فوری حاصل کریں اور کسی بھی وقت رقم ودڈرا کریں۔

لائیلٹی پروگرام ریوارڈز

XM کے پارٹنر بننے پر، کیش ریوارڈز حاصل کریں۔

اضافی ٹریڈنگ بونسز

اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کمیشن حاصل کرنے کے لیے، بونس حاصل کریں۔

ابھی رجسٹر کریں

XM کے ساتھ کامیابی پائیں

  • باآسانی کمائیں

    ثابت شدہ مارکیٹنگ مٹیریل کے ساتھ اپنی ارننگز بڑھائیں۔

  • 190 ممالک میں رسائی

    نئے ریجنز میں بزنس مواقع حاصل کریں۔

  • نئے کلائنٹس کو متوجہ کریں

    ہماری بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز کے ساتھ، ریفرلز کو باآسانی کلائنٹس بنائیں۔

ابھی شروع کریں

XM ہر وقت آپ کے ساتھ ہے

جانیے کہ کیوں 15 ملین سے زائد کلائنٹس اور 200000 پارٹنرز ہم پر بھروسہ کرتے ہیں۔

مکمل ریگولیشن

XM، دنیا کے معروف ریگولیٹرز سے لائسنس یافتہ ہے۔

بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز

ٹریڈرز، بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز کے ساتھ، کم اسپریڈز اور آرڈرز پر تیز عملدرآمد جیسی سہولیات کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

عالمی سطح پر ایوارڈ یافتہ

معزز ادارے، ہمارے شاندار پروڈکٹس اور سروسز کا اعتراف کرتی ہیں۔

وقف شدہ سپورٹ ٹیم

پارٹنرز اور ٹریڈرز، کسی بھی وقت ہماری سپورٹ ٹیم سے بلاجھجک رابطہ کر سکتے ہیں۔

XM کے پارٹنر بنیں

ہمیشہ اور ہر جگہ ہم سے جڑیں رہیں۔

Trading Point Holdings Ltd کا کاروباری نام © 2024 XM ہے۔ تمام حقوق محفوظ

قانونی ڈسکلیمر: XM Global Limited بیلیز میں سیکیورٹیز انڈسٹری ایکٹ 2021 (لائسنس نمبر 000261/4) کے تحت فنانشل سروس کمیشن (FSC) سے اتھارائزڈ ہے۔
Trading Point of Financial Instruments Limited، سائپرس سیکیورٹیز اور ایکسچینج کمیشن (CySEC)، لائسنس نمبر 120/10 کے تحت ریگولیٹڈ اور اتھارائزڈ ہے۔
محدود ریجن: XM مخصوص ممالک، بشمول یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ، کینیڈا، ارجنٹیا، اسرائیل اور اسلامی جمہوریہ ایران کے رہائشوں کو سروسز فراہم نہیں کرتا۔
XM ایسے کسی بھی ملک کے کسی فرد کو اپنی ویب سائٹ اور سروسز کی ہدایت نہیں کرتا جہاں مقامی قوانین یا ضوابط کے ذریعے اس کی ویب سائٹ اور سروسز کا استعمال ممنوع ہو۔ کسی ایسے ملک سے ویب سائٹ کی رسائی حاصل کرتے ہوئے جہاں اس کا استعمال ممنوع ہو یا نہ ہو، یہ صارف کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ویب سائٹ یا سروسز کا استعمال مقامی قوانین یا شرائط و ضوابط کی پابندی کرتا ہو۔ XM اس بات کی تصدیق نہیں کرتا کہ اس کی ویب سائٹ پر موجود معلومات تمام دائرہ اختیار کے لیے موزوں ہے۔
/ng-public/assets/img/certifications/metaquotes.svg/ng-public/assets/img/certifications/verisign.svg/ng-public/assets/img/certifications/unicef.svg/ng-public/assets/img/certifications/investors-in-people.svg
/ng-public/assets/img/certifications/fortune-best-100-companies-europe.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-tech-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-women-2024.svg