XM اپنی سروسز امریکہ کے شہریوں کو فراہم نہیں کرتا ہے۔

Partner Types

کاروبار کے متعارف

جو کمپنی کیساتھ کلائنٹ معاہدے میں داخل ہوتے ہیں ان پر فی لاٹ 80$ تک کمیشن

کاروباری تعارف کار وہ پارٹنر ہیں جو بزنس پورٹ فولیو برقرار رکھتے اور تمام کلائنٹ اور کاروبار کے ذیلی تعارف کاروں، جنکو وہ XM پر ریفر کرتے ہیں، پر ہفتہ وار کمیشن موصول کرتے ہیں۔

ریفرڈ کلائنٹ پر فی لاٹ 80$ تک کمائیں اور دوسرے ریفرڈ کاروباری تعارف کار پر %10 تک کمائيں۔ تمام انٹروڈیوسر آف بزنس/پارٹنر کے اندرونی ممبر ایریہ تک مکمل رسائی حاصل کرینگے جو انھیں انکی کارکردگی کی جدید اعداد و شمار فراہم کریگا۔

ویب افیلیٹس

فی لاٹ 80$ تک کمیشن — ویب سائٹ مالکان کیلیے مثالی

ھم ریفر کلائنٹ پر 80$ اور دیگر انٹروڈیوسر آف بزنس/پارٹنر پر %10 کی پیشکش کرتے ھیں۔

جب بھی کوئی کلائنٹ ویب افیلیٹ ویب سائٹ پر بینر یا لنک کے ذریعے XM ڈیمو یا ریئل اکاؤنٹ کھولتا ہے، تو وہ نیا کلائنٹ خود بخود انکے پارٹنر اکاؤنٹ میں شامل ہو جاتا ہے۔


پارٹنر شپ کی دوسری شکلیں

اگر آپ کسی ایسی قسم کی پارٹنر شپ تلاش کر رہے ہیں جو مذکورہ بالا درج نہیں ہے تو، براہ کرم ہم سے رابطہ کریں کیونکہ ہمارے اکاؤنٹ مینیجر آپ کی ضروریات اور تجاویز پر تبادلہ خیال کرنے سے زیادہ خوش ہوں گے۔ کسی بیسپوک ، کسٹم حل کی فراہمی کے لئے یہ یقینی بنائے کہ آپ کا مخصوص کاروباری ماڈل انتہائی موثر انداز میں XM کے ساتھ کام کرسکتا ہے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔