پارٹنرشپ کے فوائد

قابل اعتماد انڈسٹری لیڈر
کے ساتھ پارٹنر بنیں

200000 سے زائد XM پارٹنرز کے ساتھ شامل ہوں جو بڑے ریوارڈز، بہترین کلائنٹ سروسز اور خصوصی مارکیٹنگ سپورٹ سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

آمدنی وہ کمائیں جس کے آپ حقدار ہیں

ایک مستحکم آمدنی بنائیں اور اپنی کامیابی کے سفر میں آپ کی مدد کے لیے تیار کردہ دیگر مالی فائدوں کے ساتھ آگے بڑھتے جائیں۔

CPA اور لاٹ ریبیٹس دونوں حاصل کریں

ایک ہی اکاؤنٹ سے اسپریڈ پر 80$ تک کا ریوینیو شیئر اور 1000$ تک کا CPA موصول کریں۔

سب-افیلیٹس سے ایکسٹرا کمائیں

دوسرے درجے کے سب پارٹنرز کے لیے %10 لامحدود کمیشن حاصل کریں، کوئی اپر لمٹ نہیں۔

پیسہ کمائیں تیزی اور آسانی سے

آٹو میٹڈ کیش بیک سسٹم کے ساتھ روزانہ پیمنٹس اور فوری کمیشن حاصل کریں۔

ہمارے پارٹنر ریوارڈ پروگرام سے فائدہ اٹھائیں

اپنے ریفرلز اور ان کی ٹریڈنگ سے ایکسٹرا کمیشن اور دیگر فوائد حاصل کریں۔

XM پارٹنر بنیں

ہمارے پروڈکٹس کے ساتھ کلائنٹس کو متوجہ کریں

اعلی معیاری پروڈکٹس اور سروسز کے ساتھ اپنے کلائنٹ نیٹ ورک کو وسیع کریں۔

XM مقابلے

ہمارے ریئل اور ڈیمو مقابلوں میں کیش انعامات کے ساتھ ٹریڈر انگیجمنٹ بڑھائیں۔

مزید جانیں

XM کاپی ٹریڈنگ

اپنے کلائنٹس کو ایکسپرٹ اسٹریٹیجیز کاپی کرکے منافع کمانے کا آسان طریقہ بتائیں۔

مزید جانیں

خصوصی پروموشنز

ہماری منفرد فائدے مند پروموشنز کے ساتھ نئے ریفرلز متعارف کروائیں۔

ٹاپ ٹریڈنگ آفرنگ

کلائنٹس کو کم کوسٹ پر زبردست ٹریڈنگ کے مواقعوں کا فائدہ پہنچائیں۔

بہترین مارکیٹنگ سپورٹ
کے ساتھ اور زیادہ ریفرلز پائیں

کسٹمائزڈ ٹولز اور ایکسپرٹ گائیڈ لائنز کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا آسان بنائیں۔

ریئل ٹائم ٹریکنگ

ریئل ٹائم ڈیٹا اور ٹریکنگ ٹولز کے ساتھ ایڈوانس پلیٹ فارم کا استعمال کریں اور اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جائیں۔

پروموشنل مٹیریل

مارکیٹنگ بینرز، لینڈنگ پیجز اور 25 زبانوں میں موجود ویب سائٹس کے ساتھ اپنی آؤٹ ریچ میں اضافہ کریں۔

API انٹیگریشن

محفوظ API انٹیگریشن بشمول Appsflyer اور webhooks کے ساتھ مزید منافع بخش مواقعوں تک رسائی پائیں۔

پرسنل پارٹنر ریلیشن شپ مینیجر

اپنے وقف شدہ پارٹنر ریلیشن شپ مینیجر اور ایکسپرٹ انسائیٹس کے ساتھ، اپنے بزنس کو آگے بڑھائیں۔

پارٹنر بنیں

ہمیشہ اور ہر جگہ ہم سے جڑیں رہیں۔

Trading Point Holdings Ltd کا کاروباری نام © 2024 XM ہے۔ تمام حقوق محفوظ

قانونی ڈسکلیمر: XM Global Limited بیلیز میں سیکیورٹیز انڈسٹری ایکٹ 2021 (لائسنس نمبر 000261/4) کے تحت فنانشل سروس کمیشن (FSC) سے اتھارائزڈ ہے۔
Trading Point of Financial Instruments Limited، سائپرس سیکیورٹیز اور ایکسچینج کمیشن (CySEC)، لائسنس نمبر 120/10 کے تحت ریگولیٹڈ اور اتھارائزڈ ہے۔
محدود ریجن: XM مخصوص ممالک، بشمول یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ، کینیڈا، ارجنٹیا، اسرائیل اور اسلامی جمہوریہ ایران کے رہائشوں کو سروسز فراہم نہیں کرتا۔
XM ایسے کسی بھی ملک کے کسی فرد کو اپنی ویب سائٹ اور سروسز کی ہدایت نہیں کرتا جہاں مقامی قوانین یا ضوابط کے ذریعے اس کی ویب سائٹ اور سروسز کا استعمال ممنوع ہو۔ کسی ایسے ملک سے ویب سائٹ کی رسائی حاصل کرتے ہوئے جہاں اس کا استعمال ممنوع ہو یا نہ ہو، یہ صارف کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ویب سائٹ یا سروسز کا استعمال مقامی قوانین یا شرائط و ضوابط کی پابندی کرتا ہو۔ XM اس بات کی تصدیق نہیں کرتا کہ اس کی ویب سائٹ پر موجود معلومات تمام دائرہ اختیار کے لیے موزوں ہے۔
/ng-public/assets/img/certifications/metaquotes.svg/ng-public/assets/img/certifications/verisign.svg/ng-public/assets/img/certifications/unicef.svg/ng-public/assets/img/certifications/investors-in-people.svg
/ng-public/assets/img/certifications/fortune-best-100-companies-europe.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-tech-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-women-2024.svg