پارٹنر ریوارڈز
اپنے کمیشن کے علاوہ کمائیں
اپنے کمیشن کے ساتھ لامحدود کیش انعامات حاصل کریں، اور ہمارے انڈسٹری لیڈنگ ریوارڈز پروگرام کے ساتھ دیگر زبردست پیشکشوں سے فائدہ اٹھائیں۔
ابھی کمانا شروع کریںکیش ریوارڈز حاصل کریں
- 01
جمع کریں
اپنے ریفرلز کی ٹریڈنگ ایکٹیویٹی سے پوائنٹس جمع کریں
- 02
کامیابی کا ٹارگیٹ پورا کریں
جتنے زیادہ آپ پوائنٹس جمع کریں گے، اتنی ہی ان کی ویلیو بڑھ جائے گی۔
- 03
استعمال کریں
جب چاہیں کیش ریوارڈز کے لیے اپنے پوائنٹس کا استعمال کریں۔
- 04
کیش حاصل کریں
کسی بھی وقت اپنے کیش انعامات ودڈرا کریں
لیکن ٹھہریں، ابھی اور بھی بہت کچھ ہے!
ریوارڈ پروگرام ہمارے افیلیٹ کمیشن پلان کے ساتھ چلتا ہے،
یعنی فوائد مل جاتے ہیں تو یہ سب اور زیادہ کارآمد اور موثر ہوجاتا ہے۔
اپنی کمیشن ویلیو میں اضافہ کریں
کیش کے لیے استعمال ہونے والے پوائنٹس اور اسپریڈ پر ریوینیو شیئر کے ساتھ اپنے کمیشن کو سپرچارج کریں۔
آمدنی کے لامحدود مواقع پائیں
آمدنی کے لامحدود امکانات سے فائدہ اٹھائیں۔ اپنی مارکیٹنگ کی کوششوں کے ساتھ آپ جتنا چاہیں کماسکتے ہیں، اس پر کوئی حد موجود نہیں۔
ایک زبردست پروگرام سے فائدہ اٹھائیں
اپنے کلائنٹس کے لیے پرائیوٹ مقابلوں اور خصوصی ڈپازٹ بونس جیسے اضافی ریوارڈز حاصل کریں۔
مدد چاہئے؟
ہم بس چند سیکنڈز دور ہیں!
اگر آپ پروگرام سے متعلق کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو ہم سے بلا جھجھک رابطہ کریں، ہمیں آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس ہوگی۔